زمین پرموجود 10خطرناک سڑکیں۔


اگر آپ طویل عرصے سے ڈرائیونگ کر رہے ہیں تو آپ کو کبھی نا کبھی خطرناک سڑک کا سامنا ضرور کرنا پڑا ہو گا۔ ایسا موسم کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور سڑک کی بے حد خستا حالی بھی وجہ ہو سکتی ہے۔ پھر بھی زیادہ تر لوگ صاف ستھری سڑکوں پر ہی ڈرائیو کرتے ہیں تاہم ہر کوئی اتنا خوشنصیب نہیں ہوتا۔ بہت سی سڑکیں اپنے بنیادی ڈھانچے سے ہی محروم ہوتی ہیں۔

سڑک خطرناک اور حادثات نہ ہو تو ہر سفر شاندار ہوتا ہے۔ حادثات میں سارہ قصوربیچاری سڑکوں کا نہیں ہوتا کچھ شرابی ڈرائیور اور گاڑی احتیاط سے نا چلانے 
والے بھی شامل ہیں۔ یہاں دنیا کی سب سے خطرناک سڑکوں کی فہرست ہے.


         (Transfagarasan, Romania) ٹرانسفاگرسن، رومانیہ

یہ سڑک کارپاٹین ماؤنٹین کے درمیان ایک گھوںسے کی طرح ہے. یہ سڑک 2034 میٹر کی
 ایک ڈرامائی اونچائی تک پہنچتا ہے، اور ملک کی بلند ترین سڑک ہے. ٹرانسفاگرسن خطرناک سڑک ضرور ہے لیکن یہاں سے گزرتے وقت قدرت کا شاندار نظارہ دیکھنے کو 
ملتا ہے۔

  (Tianmen Mountain Road, China) تیان مین ماؤنٹین روڈ، چین
تیان مین ماؤنٹین روڈ، چین 10 کلومیٹر طویل فاصلہ میں 99، بڑے پیمانے پر موڑ موڑنے پڑھتے ہیں۔ اس سڑک کی خاص بات یہ ہے شروع کے موڑو میں تبدیلی اور آخر کے موڑو میں تبدیلی کا فرق 1000 میڑ کا ہے۔ یعنی آپ موڑ موڑتے موڑتے 1000 میڑ کی بلندی پر  پہنچ جاتے ہیں۔
اس لیے یہ سفر کمزور دل والو کے لیے نہیں ہے



Comments